ریڈمی نوٹ11 اور نوٹ11 پرو کی خصوصیات سامنے آگئیں

mobile phone tax 2022
Share

Share This Post

or copy the link

چینی اسمارٹ فونز کمپنی ایم آئی کے دو فونز ژیومی ریڈمی نوٹ11 اور نوٹ11 پرو کی خصوصیات سامنے آگئی ہیں۔

چین کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ سینا ویبو کے مطابق دونوں اسمارٹ فونز کو 11 نومبر سے قبل متعارف کروایا جائے گا۔ تاہم، فونز کے لیے 120 واٹ تیز چارجنگ کی بات الحال درست نہیں ہے۔

ریڈمنی نوٹ 11 پرو کی خصوصیات
ریڈمنی نوٹ 11 پرو میں 120 ہرٹز او ایل ای ڈی ڈسپلے اور ڈائمینسٹی 920 چپ پیش کی جائے گی۔
اسکے ساتھ ریڈمی نوٹ 11 پرو میں ڈیٹا کو محفوظ کرنے کے لیے 6جی بی ریم کے ساتھ 128 جی بی کا اسٹوریج یا پھر 8جی بی ریم کے ساتھ 128 جی بی یا 256 جی بی کا اسٹوریج دیا جائے گا۔
امکان ظاہر کیا جا رہا ہے اسمارٹ فونز کی قیمتیں 42ہزار روپے سے لے کر 53ہزار روپے تک ہوسکتی ہیں۔
ریڈمی نوٹ11 پرو کی بیٹری 67 واٹ چارجنگ کے ساتھ 5ہزار ایم اے ایچ کی ہوگی جبکہ اسکا مین کیمرہ 108 میگا پکسل اور سیلفی کیمرہ 16 میگا پکسل کا ہوگا۔

ریڈمنی نوٹ 11 کی خصوصیات
ریڈمنی نوٹ 11 کا ایل سی ڈی ڈسپلے 120 ہرٹز کا ہوگا اور ڈائمینسٹی 810 چپ دی جائے گی۔
اسکے علاوہ 6 یا 8 جی بی ریم کے ساتھ 128 جی بی کا اسٹوریج دیا جائے گا۔ اسکی قیمت 29ہزار800 سے لے کر 42ہزار600 تک ہوسکتی ہے۔
ریڈمی نوٹ11 کی بیٹری 33 واٹ چارجنگ کے ساتھ 5ہزار ایم اے ایچ کی ہوگی جبکہ مین کیمرہ 50 میگا پکسل اور سیلفی کیمرہ 13 میگا پکسل کا ہوگا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ریڈمی نوٹ11 اور نوٹ11 پرو کی خصوصیات سامنے آگئیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!