Rate list of Urea, DAP and fertilizers displayed in front of shops

کھاد ڈیلرز کی دوکانوں کے سامنے یوریا ، ڈی اے پی اور دیگر کھادوں کی ریٹ لسٹ آویزاں

منڈی بہاوالدین: پاکستان کسان اتحاد ضلع منڈی بہاالدین کی درخواست پر ضلع منڈی بہاالدین غلہ منڈی کے علاوہ تمام کھاد ڈیلرز کی دوکانوں کے سامنے یوریا ، ڈی اے پی اور دیگر کھادوں کی ریٹ لسٹ آویزاں کر دی گئیں

کسی بھی ڈیلرز اور دوکاندار کو مہنگی کھاد فروخت کرنے کی ہرگز اجازت نہیں ہو گی جو بھی ڈیلرز یا دوکاندار. زاید ریٹ پر کھاد فروخت کرے گا اس کے خلاف بلا تفریق کاروائی کریں گے شاہد عمران مارتھ کی پاکستان کسان اتحاد کے وفد سے گفتگو.

Khad Rate In Pakistan Today – DAP Fertilizer Price In Pakistan

اپنا تبصرہ لکھیں