Tag: today chicken rate in mandi bahauddin

  • برائلر مرغ کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، آج کے ریٹس دیکھیں

    برائلر مرغ کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، آج کے ریٹس دیکھیں

    نئے سال کا نیا تحفہ: منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی.فی کلو قیمت 500 روپے سے تجاوز کر گئی. آج برائلر مرغ 522 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ 274 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.

    منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 2 جنوری 2023) نئے سال کا نیا تحفہ: منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی. مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت میں 48 روپے کا اضافہ کر دیا گیا. فی کلو قیمت 474 روپے سے بڑھ کر 522 روپے ہو گئی. جبکہ زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 332 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 340 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 348 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.

    آج تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی ریٹ لسٹ دیکھیں

    منڈی بہاوالدین میں آج فاری انڈے کی فی درجن قیمت 274 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 8،100 روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ

  • برائلر مرغ کی قیمت 450 روپے سے تجاوز کر گئی، آج کے ریٹس دیکھیں

    برائلر مرغ کی قیمت 450 روپے سے تجاوز کر گئی، آج کے ریٹس دیکھیں

    منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ کی قیمت ایک دفعہ پھر 450 روپے سے تجاوز کر گئی. آج برائلر مرغ 454 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ 264 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.

    منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 21 دسمبر 2022) مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کر دیا گیا. فی کلو قیمت 439 روپے سے بڑھ کر 254 روپے ہو گئی. جبکہ زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 287 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 295 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 303 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.

    آج تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی ریٹ لسٹ دیکھیں

    منڈی بہاوالدین میں آج فاری انڈے کی فی درجن قیمت 264 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 7،800 روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ

  • منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ کی قیمت میں 27 روپے کا اضافہ

    منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ کی قیمت میں 27 روپے کا اضافہ

    منڈی بہاءالدین میں آج برائلر مرغ کی قیمت میں 27 روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا گیا. آج برائلر مرغ 421 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ 194 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.

    منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 2 جولائی 2022) مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت میں 27 روپے کا اضافہ کر دیا گیا. فی کلو قیمت 394 روپے سے بڑھ کر 421 روپے مقرر کی گئی ہے. زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 265 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 273 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 281 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.

    آج سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں

    منڈی بہاوالدین میں آج فاری انڈے کی فی درجن 194 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 5،700 روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ

  • منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ کی قیمت 400 روپے سے کم نہ ہو سکی

    منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ کی قیمت 400 روپے سے کم نہ ہو سکی

    منڈی بہاءالدین میں آج برائلر مرغ کی قیمت میں دن بہ دن اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے.. آج برائلر مرغ 415 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ 152 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.

    منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 14 مئی 2022) مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت 415 روپے ہو گئی. جبکہ زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 274 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 280 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 286 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.

    آج سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں

    منڈی بہاوالدین میں آج فاری انڈے کی فی درجن قیمت 152 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 4،440روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ

  • منڈی بہاءالدین میں‌مرغی کی قیمت میں اضافہ، آج کی تازہ ترین ریٹ‌لسٹ دیکھیں

    منڈی بہاءالدین میں‌مرغی کی قیمت میں اضافہ، آج کی تازہ ترین ریٹ‌لسٹ دیکھیں

    منڈی بہاءالدین میں آج برائلر مرغ 14 روپے اضافہ کےبعد 255 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ 3 روپے اضافے کے بعد 187 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.

    منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 26 دسمبر 2021) مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت میں 14 روپے کا اضافہ کر دیا گیا. آج برائلر مرغ 255 روپے مقرر کی گئی ہے. زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 164 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 170 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 176 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.

    آج سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں

    منڈی بہاوالدین میں فارمی انڈے کی قمیت دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے. منڈی بہاوالدین میں آج فی درجن قیمت میں 3 روپے اضافے کے بعد فی درجن قیمت 187 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 5،490 روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ

  • برائلر مرغ کی فی کلو قیمت 300 روپے سے بھی کم سطح پر آ گئی

    برائلر مرغ کی فی کلو قیمت 300 روپے سے بھی کم سطح پر آ گئی

    2 ماہ سے زائد عرصہ کے بعد منڈی بہاوالدین میں برائلر مرغ کی فی کلو قیمت 300 روپے سے بھی کم سطح پر آ گئی

    منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 8 جون 2021) عوام کی سب سے پسندیدہ اور زیادہ پکائی جانے والی برائلر مرغی کی قیمت آخر کار زمین پر آ ہی گئی. 2 ماہ سے زائد عرصہ تک 300 روپے سے 450 روپےفی کلو میں فروخت ہونے والے برائلر مرغ کی قمیت 300 روپے سے بھی کم سطح پر آ گئی.

    منڈی بہاوالدین میں آج برائلر مرغ کی فی کلو قیمت 278 روپے مقرر جبکہ زندہ برائلر مرغ کا فی کلو فارم ریٹ 180 روپے، تھوک ریٹ 186 روپے اور پرچون ریٹ 192 روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ فارمی انڈہ کی فی پیٹی 4470 روپے تھوک ریٹ پر بیچی جا رہے ہے اس حساب سے پرچون رٹ پر فارمی انڈہ 153 روپے فی درجن میں فروخت ہو رہا ہے.

    منڈی بہاوالدین میں آج سبزی، پھل، برائلر مرغ، انڈے و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں

  • منڈی بہاءالدین میں آج کی ریٹ لسٹ

    منڈی بہاءالدین میں آج کی ریٹ لسٹ

    منڈی بہاوالدین میں آج برائلر مرغی کے گوشت، انڈے، تازہ ترین سبزی، پھل اور اشیائے خوردونوش کی تازہ  ترین ریٹ لسٹ دیکھیں۔

    Chicken Rate list today

    Last updated on: 26-04-2025
    Today Chicken rate in Mandi Bahauddin | Mandi Bahauddin chicken rate list | Mandi Bahauddin poultry rate list today | today poultry rate list in mandi bahauddin
    نام اشیاوزنریٹ
    زندہ برائلر مرغی فارمفی کلو (ہزار گرام)325
    زندہ برائلر مرغی تھوکفی کلو (ہزار گرام)339
    زندہ برائلر مرغی پرچونفی کلو (ہزار گرام)353
    برائلر گوشت مرغیفی کلو (ہزار گرام)
    انڈہ فارمی تھوکپیٹی6870
    انڈہ فارمی فی درجن233



    Fruit rate list

    Last Updated on 26-04-2025
    Today fruit rate list in Mandi Bahauddin | Mandi Bahauddin fruit list today
    نام پھلکم از کمزیادہ سے زیادہ
    سیب کالا کولو اول315325
    سیب کالا کولو دوم260270
    سیب کالا کولو سوم200210
    سیب گولڈن اول240250
    سیب گولڈن دوم190200
    سیب ایرانی اول290300
    سیب ایرانی دوم240250
    سیب سفید اول
    سیب سفید دوم
    کیلا اول220230
    کیلا دوم150160
    کیلا سوم110120
    بیر95100
    امردو اول130140
    امرود دوم95100
    انار قندھاری اول
    گنڈیری9095
    پپیتا250260
    خربوزہ دیسی8590
    خربوزہ ہائی بریڈ سفید5560
    خربوزہ ہائی بریڈ زرد4550
    تربوز3740
    کینوں فی درجن420430
    اسٹابری اول7580
    اسٹابری دوم5560
    گرما7580
    کھجور ایرانی420430
    لوکاٹ160170
    آڑو260270

    Vegetable rate list

    Last updated on 26-04-2025
    Today vegetable rate list in Mandi Bahauddin | Mandi Bahauddin vegetable rate list today – Mandi Bahauddin rate list today
    نام سبزیکم از کمزیادہ سے زیادہ
    آلو نیا اول4245
    آلو نیا دوم3840
    آلو نیا سوم3436
    آلو سٹور
    پیاز اول 110 گرام فی دانہ4245
    پیاز دوئم 70 گرام فی دانہ3840
    پیاز سوئم 70 گرام فی دانہ3436
    ٹماٹر اول 80 گرام فی دانہ4245
    ٹماٹر دوئم 50 گرام فی دانہ3850
    ٹماٹر سوئم 50 گرام فی دانہ3436
    لہسن چائنہ370380
    لہسن دیسی سفید
    لہسن دیسی نیا140150
    ادرک چائنہ
    ادرک تھائی لینڈ390400
    سبز مرچ اول105110
    سبز مرچ دوم8590
    شملہ مرچ95100
    لیموں چائنہ
    ٹینڈی6265
    میتھی7073
    کھیرا فارمی7580
    پھول گوبھی اول5255
    پھول گوبھی دوم3840
    بند گوبھی4245
    کالی توری140150
    پالک4042
    چھولیا فی مٹھہ8085
    بینگن7580
    بھنڈی290300
    مونگرے125130
    کدو6770
    مولی4042
    مٹر اول125130
    پھلیاں150160
    شلجم4042
    تراں6063

    Daily goods Rate List

    Last updated on 01-04-2025
    Daily goods price in Mandi Bahauddin | Mandi Bahauddin ratelist today | today rate list mand bahauddin
    نمبر شمارنام اشیاوزننرخ اوپن مارکیٹ (روپے)
    1آٹا20 کلوبمطابق گورنمنٹ پالیسی
    2آٹا10 کلوبمطابق گورنمنٹ پالیسی
    3گھی1 کلوپرنٹ ریٹ
    4چاول سپر باسمتی1 کلو250
    5دال چنا باریک1 کلو270
    6دال چنا موٹی1 کلو290
    7دال مسور باریک1 کلو
    8دال مسور موٹی1 کلو260
    9دال ماش (دھلی ہوئی)1 کلو420
    10دال ماش (چھلکا)1 کلو410
    11دال مونگ (دھلی ہوئی)1 کلو370
    12دال مونگ (چھلکا)1 کلو
    13سیاہ چنا1 کلو280
    14سفید چنا (باریک)1 کلو250
    15سفید چنا (موٹا)1 کلو
    16بیسن1 کلو300
    17چینی1 کلوX-Mill+3
    18روٹی (100 گرام)100 گرام13
    19نان (120 گرام)120 گرام
    20گوشت چھاٹا (مٹن)1 کلو1600
    21گوشت بڑا (بیف)1 کلو800
    22دودھ (فی لیٹر)1 لیٹر160
    23دہی1 کلو170
    24چاول باسمتی سپر نیا1 کلو250
    25چاول باسمتی سپر پرانا1 کلو
    26چاول کائنات/سٹیم/سہیلا1 کلو270
    27چاول 3861 کلو
    28سوجی1 کلو150
    میدہ1 کلو150
    گذ سفید نمبر 21 کلو200
    گری کھوپرا1 کلو800
    بادام کاغذی نمبر 11 کلو2000
    بادام چمن1 کلو800
    مسور سالم موٹے1 کلو360
    دھنیا سالم1 کلو700
    سوگی گول نمبر 11 کلو900
    ہلدی پسی ہوئی1 کلو1000
    گڑ سفید نمبر 11 کلو250
    کالی مرچ 50 گرام150
    چاول ٹوٹا1 کلو170
    چھوہارے1 کلو600

    یہ تمام ریٹ لسٹ مارکیٹ کمیٹی ضلع منڈی بہاوالدین سے روزانہ کی بنیاد پر فراہم کی جاتی ہیں۔ ایم۔بی۔ڈین نیوز ضلع منڈی بہاوالدین کا پہلا اور سب سے بڑا نیٹ ورک ہے جو جاری ہونے والی تمام ریٹ لسٹ کو روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کرتا ہے۔ ریٹ لسٹ دیکھنے سے پہلے اوپر دی گئی تاریخ کو لازمی دیکھ لیں کسی بھی قسم کی شکایت کیلئے ہمیں ای۔میل کریں۔ ہمارا ای۔میل ایڈریس ہے news.mbdin@gmail.com ہم جلد ہی آپ کی شکایات کا جواب دیں گے۔ شکریہ

    منڈی بہاوالدین کی تازہ ترین خبریں اب اپنے واٹس ایپ نمبر پر حاصل کریں. ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے اس لنک پہ کلک کریں یا ہمیں اس نمبر پر واٹس ایپ کریں.00966595840502

    Mandi Bahauddin chicken rate today | today chicken rate in mandi bahauddin | fruit rate in mandi bahauddin | mandi bahauddin fruit rate today | vegetable rate in mandi bahauddin | mandi bahauddin vegetable rate today