وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کے تحت تمام تعلیمی ادارے اور دفاتر بند رہیں گے۔
حکومت نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر 6 ستمبر بروز ہفتہ کو تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق ملک بھر کے تمام سرکاری اور نجی اداروں پر ہوگا۔ یاد رہے کہ 6 ستمبر کو یوم دفاع پاکستان کے طور پر بھی منایا جاتا ہے۔