پی ایس ایل 9; تاریخ میں پہلی بار 3 بھائی ایک ٹیم میں شامل

PSL 9 For the first time in history 3 brothers joined a team
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستان سپر لیگ کے نویں سیزن کے لیے پلیئرز ڈرافٹنگ کی تقریب گزشتہ روز لاہور میں ہوئی۔ جس میں فرنچائزز نے اپنے اپنے سکواڈز کو حتمی شکل دی۔ ڈرافٹنگ کے دوران جہاں فرنچائزز نے بڑے ناموں کا انتخاب کیا، وہیں اس بار بھی نئی تاریخ مقرر کی گئی۔

پی ایس ایل کی معروف فرنچائز اور 2 مرتبہ کی چیمپئن اسلام یونائیٹڈ نے پہلے ہی نسیم شاہ کی خدمات حاصل کر رکھی تھیں۔ تاہم ڈرافٹنگ کے دوران فرنچائز نے فاسٹ بولرز حنین شاہ اور عبید شاہ کو بھی اپنی ٹیم میں شامل کیا۔

حنین نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جبکہ عبید شاہ دبئی میں ہونے والے ایشیا کپ میں پاکستان انڈر 19 کے لیے کھیل رہے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے دونوں کرکٹرز کو ایمرجنگ کیٹیگری میں منتخب کیا ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پی ایس ایل 9; تاریخ میں پہلی بار 3 بھائی ایک ٹیم میں شامل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!