ملکوال: مرکزی انجمن تاجران کے صدر حاجی رانا شمشاد پر نقاب پوش شخص کی فائرنگ. فائرنگ کے نتیجہ میں رانا شمشاد معجزاتی طور پر محفوظ رہے
ملکوال: رانا شمشاد اپنی دکان رانا الیکٹرانک پر موجود تھے کہ موٹر سائیکل سوار شخص نے دکان میں گھس کر پسٹل سے فائر کر دیا. واقعہ کے بعد ملکوال پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی. واقعہ کی سی سی ٹی وی فٹیج منظر عام پر آگئی