محکمہ پولیس نے شہید کنسٹیبل کے ورثاء کو نیا گھر خرید کر دے دیا

police mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین : شہید کنسٹیبل امتیاز احمد کے ورثاء کو نیا گھر خرید کر دیاگیا. لوگوں کی جان و مال کے تحفظ کے لئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس افسران اور جوان ہمارے ماتھے کا جُھومر ہیں

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 26 دسمبر 2022) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب محمد عامر ذوالفقار خان کے ویژن کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہائوالدین انور سعید کنگرا نے محکمہ پولیس کے شہید فنڈ سے شہید کنسٹیبل امتیاز احمد ساکن کوٹ بلوچ کی بیوہ کو اپنا ذاتی گھر صوفی سٹی میں خریدنے کی مد میں 1کروڑ 35 لاکھ روپے کا چیک دیا

یہ بھی پڑھیں: دربار بہاول شیر کے قریب پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلہ میں ایلیٹ فورس کا ایک جوان شہید،دو زخمی۔

شہداء ہمارے محکمہ پولیس کےماتھے کا جھومر ہیں۔شہداء کی فیملی اور انکے لواحقین کے ساتھ ہر موقعہ پر محکمہ پولیس انکے ساتھ ھے. مورخہ 09/06/2021 کو علاقہ تھانہ پھالیہ میں کٹھیالہ تا پھالیہ روڈ نزد دربار بہاول شیر پولیس اور مجرمان اشتہاریوں کے درمیان پولیس مقابلہ ہوا جس میں کنسٹیبل امتیاز احمد نے جام شہادت نوش کی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
محکمہ پولیس نے شہید کنسٹیبل کے ورثاء کو نیا گھر خرید کر دے دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!