sadia taimoor mpa

پرویز الٰہی صرف گجرات اور منڈی بہاؤالدین کے وزیر اعلیٰ :ن لیگ

مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ تیمور نے کہا پرویز الٰہی پنجاب کے نہیں ،صرف ضلع گجرات اور منڈی بہاؤالدین کے وزیر اعلیٰ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہائوالدین وہ ضلع ہے جہاں زیادہ تر پولیس افسران پرویز الہٰی کی سفارش پر تعینات کیے جاتے ہیں

لاہور(سپیشل رپورٹر) لاہور کے ساتھ عمران خان نہ جانے کس چیز کا بدلہ لے رہے ہیں۔ رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سب سے بڑی سازش 2017میں ہوئی ،اس سے قبل 1997میں ہوئی۔میاں نوازشریف نے جب پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا، کوئی نہ کوئی ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے آگیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں