illegal immigration via ship

موریطانیہ سے سپین جاتے ہوئے کشتی میں دم گھٹنے سے چار پاکستانی نوجوان جاں بحق

منڈی بہاؤالدین کا ایک اور نوجوان ڈنکی کی نذر۔محسن کا تعلق گاؤں چاڑانوالہ سے تھا۔

موریطانیہ سے سپین ڈنکی لگاتے ہوئے چار پاکستانی نوجوان کشتی میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے تھے۔ جن میں ایک محسن اور ابوہریرہ کا تعلق وزیر آباد سے تھا۔

منڈی بہاءالدین کے تین نوجوان ڈنکی لگاتے ہوئے جاں بحق

اپنا تبصرہ لکھیں