اوورسیز فورم منڈی بہاؤالدین اور چکوال گروپ کا دبئی میں کبڈی میچ

kabaddi match in dubai
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستان کے مقبول کھیل اور پنجابی ثقافت کی علامت”کبڈی” کی دبئی میں مقبولیت. اوورسیز فورم منڈی بہاؤالدین اور چکوال گروپ کا دبئی میں کبڈی میچ کا انعقاد

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان کے مقبول کھیل اور پنجابی ثقافت کی علامت “کبڈی” کو زندہ رکھنے کے لئے اوورسیز فورم منڈی بہاؤالدین اور چکوال گروپ دبئی نے ایک نمائشی کبڈی میچ کا اہتمام کیا جسے پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کی بڑی تعداد نے ذوق و شوق سے دیکھا اور پسند کیا-

یہ بھی پڑھیں: خواتین نے ساڑھی میں کبڈی کھیل کر سب کو حیران کردیا

میچ رات گئے تک جاری رہا پاکستان سے آئے معروف کبڈی کھلاڑی سہیل گوندل نے اپنے ماہرانہ جوہر دکھائے اور مخالف کھلاڑیوں پر برتری حاصل کر لی- میچ میں پاکستانی کمیونٹی کے ملک تصدق حسین اعوان، محمد ثقلین مہرو صدر پی ٹی آئی ابو ظہبی، راجہ عاطف ظہور، چوہدری مشتاق حسین، چوہدری بشارت حسین، سردار عاشق نواز، عبدالمجید مغل، چوہدری نوید اور دیگر متعدد لوگوں نے شرکت کی-

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
اوورسیز فورم منڈی بہاؤالدین اور چکوال گروپ کا دبئی میں کبڈی میچ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!