بدنام زمانہ اشتہاری مجرم اپنے ساتھیوں کے ہاتھوں سی آئی اے پولیس مقابلے میں مارا گیا

Accused died in custody due to alleged torture by CIA police
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین: سی آئی اے پولیس کا لک گاوں میں اشتہاریوں سے مقابلہ۔ بدنام زمانہ اشتہاری رفاقت کمہار اپنے ساتھیوں کی مدد سے جاں بحق۔

تفصیلات کے مطابق سی آئی اے پولیس کو اطلاع ملی کہ لک گاوں میں اس وقت بدنام زمانہ اشتہاری رفاقت کمہار ہریا اسٹیشن والا اپنے ساتھیوں کے ہمراہ موجود ہے۔سی آئی اے پولیس منڈی بہاءالدین نے کرائم فائٹر آفیسر خرم تارڑ مکھن کا کی سربراہی میں تھانہ پھالیہ پولیس سمیت ریڈ کیا تو اشتہاریوں نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ شروع کر دی۔

پولیس مقابلہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ہائی کمان موقع پر پہنچ گئی۔پولیس مقابلہ کے دوران اشتہاری رفاقت کمہار اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گیا جبکہ باقی اشتہاری اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر بھاگنے میں کامیاب ہو گئے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ انشاءاللہ باقی اشتہاریوں کے خلاف بھی کارروائی جاری ہے،ان کو بھی پکڑ کر قانون کے مطابق کارروائی ہو گی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
بدنام زمانہ اشتہاری مجرم اپنے ساتھیوں کے ہاتھوں سی آئی اے پولیس مقابلے میں مارا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!