haji imtiaz ahmad chaudhary

امیدوار حلقہ این اے 68 حاجی امتیاز احمد چوہدری کے کاغذات نامزدگی منظور

پاکستان تحریک انصاف منڈی بہاوالدین کے سابق ایم این اے و امیدوار برائے حلقہ این اے 68 منڈی بہاءالدین 1 حاجی امتیاز احمد چوہدری کے لاہور ہائیکورٹ سے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے.

حاجی امتیاز احمد چوہدری کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ۔ حاجی امتیاز چوہدری کیخلاف دائر تمام درخواستیں لاہور ہائی کورٹ نے خارج کر دیں ۔

اپنا تبصرہ لکھیں