پاکستان ریلوے پشاور سے براستہ سرگودھا، ملکوال اور منڈی بہاوالدین کراچی تک نئی ٹرین چلائے گی

mandi bahauddin news today
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستان ریلوے پشاور سے کراچی کے لیے نئی ٹرین براستہ سرگودھا چلائے گی جو پشاور سے کراچی کے راستے راولپنڈی، لالہ موسیٰ، منڈی بہاؤالدین، ملکوال، سرگودھا، جھنگ، شورکوٹ اور خانیوال جائے گی۔

جبکہ مسافروں نے سرگودھا سے فیصل آباد ٹرین کے اجراء کا مطالبہ کیا ہے۔ جبکہ ریلوے نے نئی ٹرین شروع کرنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق محکمہ ریلوے نے پشاور سے کراچی براستہ راولپنڈی، لالہ موسیٰ، سرگودھا، خانیوال، منڈی بہاؤالدین، لالہ موسیٰ، جھنگ، جھنگ، شورکوٹ، سے کراچی تک ٹرین چلانے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ملکوال سے پنڈ دادنخان شٹل ٹرین سروس 3 سال بعد بحال

تاہم محکمہ ٹرین کی فوری ریلیز اور روٹس کا فیصلہ کرتے ہوئے ٹرین کو جلد ہی شروع کر دے گا۔ لوگوں نے محکمہ ریلوے سے مطالبہ کیا ہے کہ نئی ٹرین پشاور سے براستہ سرگودھا فیصل آباد تک شروع کی جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ریلوے کی بہترین سروس سے مستفید ہو سکیں۔ کیونکہ اس ریلوے ٹریک پر نئی ٹرین کا آغاز وقت کی ضرورت ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پاکستان ریلوے پشاور سے براستہ سرگودھا، ملکوال اور منڈی بہاوالدین کراچی تک نئی ٹرین چلائے گی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!