mandi bahauddin news today

پاکستان ریلوے پشاور سے براستہ سرگودھا، ملکوال اور منڈی بہاوالدین کراچی تک نئی ٹرین چلائے گی

پاکستان ریلوے پشاور سے کراچی کے لیے نئی ٹرین براستہ سرگودھا چلائے گی جو پشاور سے کراچی کے راستے راولپنڈی، لالہ موسیٰ، منڈی بہاؤالدین، ملکوال، سرگودھا، جھنگ، شورکوٹ اور خانیوال جائے گی۔ جبکہ مسافروں نے سرگودھا سے فیصل آباد ٹرین مزید پڑھیں