پاکستان مسلم لیگ کے کارکنوں کی صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شفیع حسین سے ملاقات

District Mandi Bahauddin News Urdu Today Live
District Mandi Bahauddin News Urdu Today Live
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والے پاکستان مسلم لیگی کارکنوں نے صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شفیع حسین سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

ملاقات میں پارٹی تنظیم، علاقے کے ترقیاتی مسائل اور حکومت کے فلاحی پروگراموں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ عوام کی خدمت کے سفر کو مل کر آگے بڑھایا جا رہا ہے۔ کاروباری سہولت مراکز نئی فیکٹری لگانے کے لیے 15 دن کے اندر این او سی جاری کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انڈسٹری کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ 25 سے زائد غیر ملکی سولر کمپنیوں کے ساتھ فائدہ مند بات چیت کی گئی۔ غیر ملکی کمپنیوں نے پنجاب میں شمسی توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ملاقات کرنے والوں میں نوید تارڑ، وریام اکرم گجر، غلام شبیر وڑائچ، افضل وڑائچ اور دیگر شامل تھے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پاکستان مسلم لیگ کے کارکنوں کی صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شفیع حسین سے ملاقات

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!