منڈی بہاؤالدین کا بیشتر علاقہ سیلابی ریلے میں ڈوب گیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ضلع منڈی بہاؤالدین کا بیشتر علاقہ پانی میں ڈوب گیا۔ لوگ چھتوں پر پناہ لیے ہوئے ہیں اور حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔ کشتیوں کے ذریعے لوگوں کو نکالنے کا عمل بھی جاری ہے۔

حافظ آباد کے قریب دیہی علاقوں میں بھی سیلابی پانی نے آبادی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ کمالیہ میں بھی سیلاب متاثرین بے بس اور حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔ وہ اپنی خوراک کے ساتھ ساتھ اپنے مویشیوں کے لیے بھی خوراک مانگ رہے ہیں۔

پھالیہ میں 140 سے زائد دیہات سیلابی پانی میں ڈوب گئے

دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ شکر گڑھ میں سیلابی پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ متاثرین کا سامان بھی تباہ ہو گیا ہے۔ سیلابی ریلے نے مواصلاتی سڑک بھی تباہ کر دی ہے۔

وزیرآباد کے قریب پالکھو نالے کا اوور فلو ہونے سے پانی دیہی علاقوں میں داخل ہوگیا۔ کئی مویشی بھی ڈوب گئے۔

2
happy
Happy
2
sad
Sad
7
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین کا بیشتر علاقہ سیلابی ریلے میں ڈوب گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!