مولانا طارق جمیل نے صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی وصول کرلیا

Maulana Tariq Jameel openly told about the second marriage
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد: عالمی شہرت یافتہ مقرر اور دینی مبلغ مولانا طارق جمیل کو یوم پاکستان پر صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نواز دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق حسب روایت سول ایوارڈز کی تقسیم کے لیے ایوان صدر میں منعقد ہونے والی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بطور دینی اسکالر نمایاں دینی خدمات انجام دینے پر مولانا طارق جمیل کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔

مولانا طارق جمیل سمیت 184 شخصیات کو مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر سول ایوراڈ عطا کرنے کا اعلان گزشتہ برس 14 اگست کو کیا گیا تھا تاہم حسب روایت ان شخصیات کو 23 مارچ یوم پاکستان کے موقعے پر اعزازات سے نوازا جاتا ہے۔ اس حوالے سے ایوان صدر اسلام آباد میں تقریب منعقد کی جاتی ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
مولانا طارق جمیل نے صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی وصول کرلیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!