منڈی بہاؤالدین کا ایک نوجوان کراچی میں بے دردی سے قتل کر دیا گیا لاش کمبل میں لپیٹ کر پھینکی گئی مقتول کے پاس ایک پاسپورٹ بھی ملا ہے
مقتول کا نام محمد عمر مختار ولد محمد مختار پھالیہ روڑ منڈی بہاؤالدین کا رہائشی تھا اور والدین کا اکلوتا بیٹا تھا. والدین غم سے نڈھال. والدین کا وزیر داخلہ اور وزیراعظم سے واقعے کا نوٹس لینے کا مطالبہ.
