تھوڑا سا ہمیں خود کو بھی بدلنا ہوگا۔

Choranwala
Share

Share This Post

or copy the link

تھوڑا سا ہمیں خود کو بھی بدلنا ہوگا۔

پاکستان کے شہروں قصبوں میں نکاسی آب کا نظام درہم برہم ہے۔ اس کی متعدد وجوہات ہیں۔ مثلا نااہل انتظامیہ، ترقیاتی کاموں کی ناقص منصوبہ بندی، عوام کا اداروں سے تعاون نا کرنا بھی شامل ہے۔ تعمیرات کا ایک ہی زمینی لیول پر بنانے کا کوئی قانون شاید سرے سے موجود نہی ہے۔

گلی یا سڑک جب دوبارہ بنتی ہے تو دو فٹ اونچی کر کے بنا دی جاتی ہے۔ نتیجتا لوگ اپنا گھر سڑک سے چار فٹ اونچا بنا کر سڑک یا گی میں ریمپ بنا دیتے ہیں۔ حکومت کو ایک شہر یا گاوں کا ایک ہی زمینی لیول کا قانون بنانا ہوگا۔ کہ کوئی گلی یا سڑک طے کردہ لیول سے اونچی نہی بنے گی۔ اور اس کے بعد کسی بھی فرد کو گلی یا سڑک پر ریمپ بنانے کی بالکل اجازت نہی ہونی چاہیے۔

عوامی سطح پر ہمارا تعاون اداروں کے ساتھ بالکل نہی ہے۔ ہم لوگ اپنے گھر و دوکان کا کوڑا سمیٹ کر نالی میں پھینک دیتے ہیں۔ اس کی مثالیں ہر گاوں و شہر میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔ بزنس مین لاکھوں کا کاروبار کرتے ہیں۔ چند سو ماہانہ پر صفائی کے لیے کوئی بندا نہی رکھ سکتے جو ان کا کوڑا روزانہ کی بنیاد پر ٹھکانے لگا دے۔ “بس ہمیں خود کو بھی بدلنا ہوگا”

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
تھوڑا سا ہمیں خود کو بھی بدلنا ہوگا۔

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!