jobs in mandi bahauddin

منڈی بہاوالدین پبلک سیکٹر میں بھرتیاں، تفصیلات دیکھیں

ایک پبلک کمپنی میں ملازمین کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ یہ بھرتی چھ ماہ کی مدت کیلئے ہوں گی۔ بھرتی کیلئے باقاعدہ طور پر ٹیسٹ اور انٹرویو لیا جائے گا۔

نام آسامی: سپروائزر
تعلیمی قابلیت: ماسٹرز ( مینجمنٹ یا آئی ٹی)
عمر کی حد: 35 سال
مقام بھرتی: منڈی بہاوالدین، پھالیہ

نام آسامی: جونئیر ایگزیکٹیو
تعلیمی قابلیت: انٹرمیڈیٹ یا اسکے مساوی
عمر کی حد: 32 سال
مقام بھرتی: منڈی بہاوالدین
یہ اشتہار انگیزی میں دیکھیں

نام آسامی: سیکیورٹی گارڈ
تعلیمی قابلیت: مڈل یا میٹرک
عمر کی حد: 38 سال ( فوج سے ریٹائرڈ شخص کو ترجیح دی جائے گی)
مقام بھرتی: منڈی بہاوالدین، پھالیہ

درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 28 مارچ 2022

اشتہار
jobs in mandi bahauddin

اپنا تبصرہ لکھیں