منڈی بہاؤالدین: کبڈی کا کھلاڑی بخار کے باعث انتقال کر گیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین کا مشہور کبڈی کا کھلاڑی بخار کے باعث انتقال کر گیا۔ شمریز گوندل کبڈی کھیل کر واپس اپنے گھر کو لوٹا کہ بخار ہونے کے باعث انتقال کر گیا۔

شمریز گوندل نے چھوٹی عمر میں کبڈی کھیلنا شروع کر دی اور کچھ ہی عرصے میں علاقے کا مشہور کھلاڑی بن گیا۔ وہ وقت بھی آیا جب وہ ضلع منڈی بہاؤالدین کا بہترین جاپھی سمجھا جانے لگا۔ گاؤں کی ٹیم سے، اس نے علاقائی ٹیموں میں اور ضلعی سطح پر بھی اپنے ضلع کی نمائندگی کی۔ لیکن کسی نے نہیں سوچا تھا کہ وہ اتنی جلدی اس دنیا سے رخصت ہو جائیں گے۔

کبڈی پلئیر کاشف گجر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی

یہ بات اویس احمد کا کہنا ہے جو کہ 27 سالہ نوجوان کبڈی کھلاڑی شمریز گوندل کے قریبی رشتہ دار ہیں جو گزشتہ روز اچانک انتقال کر گئے تھے۔

شمریز گوندل کا تعلق پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین کے گاؤں سندھانوالہ سے تھا۔ وہ کبڈی کے ایک بہترین کھلاڑی تھے اور بظاہر فٹ اور مضبوط جسم کے مالک تھے۔ لیکن چند روز قبل جب وہ کبڈی میچ کھیل کر واپس آئے تو انہیں بخار ہو گیا۔ کچھ دنوں تک گھر پر علاج کی کوشش کی گئی لیکن پھر ایک کے بعد ایک ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین: کبڈی کا کھلاڑی بخار کے باعث انتقال کر گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!