منڈی بہاوالدین میں ناجائز پٹرول ایجنسیوں کی بھر مار جگہ جگہ پٹرول ایجنسیاں منشی محلہ چوک گوڑھا چوک میلاد چوک اور مختلف جگہ پر یہ ایجنسیاں قائم ہیں جن کو کوئی پوچھنے والا نہیں جو کہ ناجائز ہیں نا کوئی لائسنس ہے.
اور نا ہی کوئی جگہ جبکہ پٹرول 280 یا 290 تک فروخت کیا جا رہا ہے اور ناکس عوام نے لوکل گورمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے خلاف ایکشن لیا جاے تاکہ کوئی بڑے حادثے سے بچا جا سکے.
