Unidentified motorcyclists opened fire on youths walking on road

چک بساوا: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے راہ چلتے نوجوانوں پر فائرنگ کر دی

منڈی بہاوالدین : چک بساوا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کے سامنے بیٹھے 3 نوجوانوں کو 2 نقاب پوش نامعلوم افراد جو ہنڈا 125 پہ سوار تھے نامعلوم افراد نے سیدھے فائر مار دیئے جس سے تینوں شدید زخمی ہو گئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا.

اپنا تبصرہ لکھیں