وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ کے تحت 29 اکتوبر کو منڈی بہاؤالدین میں مدارس کنونشن ہو گا

mandi bahauddin news in urdu today
Share

Share This Post

or copy the link

وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ کا پیغام پاکستان مہم چلانے کااعلان. وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ کے تحت 29 اکتوبر کو منڈی بہاؤالدین میں مدارس کنونشن ہو گا.

وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس چیئرمین ڈاکٹر محمد کریم خان کی صدارت میں میں ہوا۔ ڈاکٹر مفتی محمد حسیب قادری، مفتی امان اللہ شاکر، ڈاکٹر مفتی محمد عمران انور نظامی، مولانا محمد وزیر القادری، پیر ضیاء المصطفی حقانی، مولانا محمد عطاء المصطفی نے شرکت کی

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی تازہ لہر، انتہاء پسندی اور پرتشدد رویوں کے خلاف ملک بھر میں پیغام پاکستان مہم چلائی جائیگی۔

9 ستمبر ملتان، 10 ستمبر بہاول پور،23 ستمبر سکھر،24 ستمبر ڈیرہ مراد جمالی، 25 ستمبر کوئٹہ، یکم اکتوبر کراچی، 14 اکتوبر میر پور، 15 اکتوبر مظفرآباد، 28 اکتوبر فیصل آباد، 29 اکتوبر منڈی بہاؤالدین، 4 نومبر اسلام آباد میں مدارس کنونشنز ہونگے اور 11 نومبر کو لاہورمیں مرکزی سطح پر تاریخ ساز کنونشن کیا جائے گا

اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ علماء و مشائخ کا اعلی سطحی وفد جڑانوالہ کا دورے بھی کرے گا۔ چیئرمین ڈاکٹر محمد کریم خان نے کہا فرقہ وارنہ دہشت گردی کے پیچھے طاقتوں کو بے نقاب ہو نا چاہیے۔ تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں یک نکاتی ایجنڈے پر متحد ہو جائیں ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ کے تحت 29 اکتوبر کو منڈی بہاؤالدین میں مدارس کنونشن ہو گا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!