سریے سے لوڈڈ رکشہ کار میں گھس گیا، کار ڈرائیور شدید زخمی

DHQ hospital mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین: چھموں ساہنا روڈ پر خوفناک حادثہ۔ کار ڈرائیور کا بازو جسم سے الگ۔ رکشہ ڈرائیور کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ لوڈر رکشہ پر سریا لدا ہوا تھا۔ مناسب لائٹ/ریفلیکٹر نا ہونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ سریے گاڑی کے اندر گھس گئے۔

(اگر رکشے کی بیک لائٹس موجود بھی ہوں تو سریے کی وجہ سے نظر نہیں آ سکتی۔ اصولا رکشہ پر سریا لادنا ہی نہیں چاہیے خاص کر رات کے وقت)

جس کو ہم معمولی چیز کہتے ہیں یہ بڑے نقصان کا پیش خیمہ بنتی ہیں۔ جب کبھی کسی کو حفاظتی تدابیر کی ترغیب دی جاتی ہے تو آگے سے ہنسی میں بات اڑا دی جاتی ہے۔

خدارا، احتیاط کیجیئے۔ زندگی بہت قیمتی ہے۔ 4 لاکھ کے رکشہ میں چند روپے کی بیک لائٹ / ریفلیکٹر کیوں نہیں لگ سکتے؟ گاڑی والوں سے بھی گزارش ہے کہ رات کو ڈرائیونگ انتہائی احتیاط سے کریں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سریے سے لوڈڈ رکشہ کار میں گھس گیا، کار ڈرائیور شدید زخمی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!