Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

  • منڈی بہاءالدین
  • ریٹ لسٹ
  • میرا گائوں
  • قومی
  • موسم

منڈی بہاوالدین میں ماہ ستمبر کیلئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری

mandi bahauddin load shedding schedule September 2023

Written by

www.mbdinnews.com

in

منڈی بہاوالدین

واپڈا نے منڈی بہاؤالدین میں ماہ ستمبر 2023 کیلئے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کی جانب سے آج نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

منڈی بہاؤالدین: GEPCO نے منڈی بہاؤالدین میں ستمبر 2023 کے لیے لائٹ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ بجلی کی سپلائی بند کرنے کا مقصد ضروری مرمت بتایا گیا ہے.

Date Feeder Name
05-09-2023 Complex, Wasu, City, Crystal
06-09-2023 Railway Station Chillianwala
09-09-2023 Railway Station Chillianwala
14-09-2023 Complex, Wasu, City, Crystal, Gurrah, Shah Taj, Katchery Road
18-09-2023 Phalia Road, Sufi City, Jhulana, Gulshan Iqbal, Canal
19-09-2023 Railway Station Chillianwala
21-09-2023 Phalia Road, Sufi City, Jhulana, Gulshan Iqbal, Canal
25-09-2023 Phalia Road, Sufi City, Jhulana, Gulshan Iqbal, Canal
26-09-2023 Railway Station Chillianwala
28-09-2023 Complex, Wasu, City, Crystal, Gurrah, Shah Taj, Katchery Road, Phalia Road, Sufi City, Jhulana, Gulshan Iqbal, Canal

جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق 132کے وی منڈی بہاءالدین گرڈ اسٹیشن کے کمپلیکس فیڈر، واسو فیڈر، سٹی فیڈر اور کرسٹل فیڈر کی بجلی مورخہ 5، 14، 28 ستمبر 2023 کو صبھ 8:30 سے دوپہر 2:30 تک بند رہے گی۔

مورخہ 06، 09، 19، 26، 28 ستمبر 2023 کو ریلوے اسٹیشن چیلیانوالہ فیڈر کی بجلی صبح 08:30 سے دوپہر 02:30 تک بند رہے گی۔

مورخہ 14، 28 ستمبر کو گوڑھا، شاہ تاج، کچہری روڑ فیڈر کی بجلی بند رہے گی۔ جبکہ مورخہ 18، 21، 25، 28 ستمبر کو پھالیہ روڑ، صوفی سٹی، جھولانہ، گلشن اقبال، کینال فیڈرز کی بجلی بند رہے گی۔

mandi bahauddin load shedding schedule September 2023

load shedding schedule Mandi Bahauddin September 2023
←اوپن مارکیٹ میں ڈالر دو روز میں 17 روپے سستا ہو گیا
بجلی چوروں کیخلاف سخت کاروائی کرنے کا فیصلہ→

Comments

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

More posts

  • ایس ایچ او قسور عثمان جیہ گاؤں میں چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوگئے

    June 14, 2025
  • اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا

    June 14, 2025
  • شہری کی عدم بازیابی کیس: آئی جی پنجاب اور دیگر پولیس افسران لاہور ہائیکورٹ پیش

    June 13, 2025
  • شدید گرمی کی لہر کے بعد 13 سے 16 جون کے درمیان بارشوں کی توقع ہے

    June 13, 2025

Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

Mandi Bahauddin News | Mbdin News | Mandi News | ضلع منڈی بہاؤالدین نیوز | Malakwal News | Malikwal News | Phalia News | Mandi Bahauddin weather | weather mandi bahauddin | Mandi Bahauddin latest news | Mandi Bahauddin newspaper | منڈی بہاءالدین کا موسم |

Designed by Mozzam Riaz