drowned in river

کوٹ بلوچ نوجوان نے 8RD نہر میں چھلانگ لگا دی، تلاش جاری

کوٹ بلوچ کے رہائشی نوجوان کفایت اللہ نے گھریلو جھگڑے پر 8 آر ڈی پل سے نہر میں چھلانگ لگا دی۔ ابھی تک تلاش جاری ہے۔

ریسکیو نے خودکشی کی نیت سے چھلانگ لگانے والی لڑکی کو بچا لیا

اپنا تبصرہ لکھیں