ملکوال میں پسند کی شادی کرنے کے لیے حقیقی ماں نے اپنی اکلوتی بیٹی کو ڈنڈے مار م ار کر خود ہی مار ڈالا
تھانہ ملکوال کے علاقہ مراد وال میں گزشتہ روز ایک خاتون جس کا نام الماس ارشد ہے نے ایف ائی ار درج کروائی تھی کہ وہ اپنے قریبی عزیز اسماعیل کے گھر میں آئی ہوئی تھی کہ سات جون عید کےدن تین بجے اس کی بیٹی کرن 50 روپے لے کر گھر سے کوئی چیز لینے گئی لیکن واپس نہ آئی.
پولیس نے بچی کی گمشدگی کا مقدمہ درج کر کے جب تلاش شروع کی تو اگلے دن گنے کے کھیتوں سے اٹھ سالہ کرن کی ل اش مل گئی جس کو سر میں ڈنڈے م ار م ار کر م ارا گیا تھا. پولیس نے مقدمہ درج کر کے حالات مشکوک ہونے پر الماس بی بی کی جب تفتیش کی تو اس نے بتایا کہ اس نے دوسری شادی کرنے کے لیے اپنی بیٹی کو خود م ارا ہے.