خوشاب میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

8 people including bride died in the highway traffic accident
Share

Share This Post

or copy the link

پنجاب کے علاقے خوشاب میں شوہر نے بیٹی کو جنم دینے پر بیوی کو قتل کردیا۔ پنجاب کے علاقے خوشاب میں تھانہ نوشہرہ کی حدود میں خاتون کے قتل کا واقعہ پیش آیا۔

ابتدائی تفتیش کے بعد پولیس نے شوہر محمد شہزاد کو گرفتار کر لیا جس نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ وہ بیٹی کی پیدائش پر خوش نہیں تھا جس کی وجہ سے اس نے بیوی کو قتل کیا۔

جائداد تنازعے پر باپ نے بیٹے، بہو اور تین پوتے پوتیوں کو قتل کر دیا

پولیس کے مطابق چند روز قبل ملزم نے ہیلپر 15 پر پولیس کو کال کر کے بتایا کہ اس کی بیوی نے خودکشی کر لی ہے۔ واقعے کے بعد ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔

پولیس تفتیش میں محمد شہزاد نے انکشاف کیا کہ اس نے خود اپنی بیوی کو قتل کیا ہے۔ متوفی رابعہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کا شوہر محمد شہزاد غمزدہ تھا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
خوشاب میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!