Government employees use 34 crore units of free electricity annually, document

جون سے اگست تک بجلی 1 روپے 93 پیسے مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جون کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 90 پیسے اضافہ کیا گیا ہے. جولائی اور اگست کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 93 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صارفین سے اضافی وصولیاں جون-اگست 2024 میں کی جائیں گی۔ یہ اضافہ رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ میں کیا گیا ہے۔ اس سے قبل نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا تھا جب کہ آج نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں