شدید بارش کے باعث جیل روڈ منڈی بہاوالدین پانی بھر جانے کے باعث بند کر دیا گیا، ویڈیو دیکھیں

weather mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہائوالدین میں مون سون بارشوں کا سلسلہ مسلسل جاری۔ ابر رحمت منڈی بہائوالدین کی عوام کیلئے زحمت بن گئی. منڈی بہائوالدین کی متعدد سڑکیں بند

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 28 جولائی 2022) شدید بارش کے باعث جیل روڑ منڈی بہائوالدین پانی بھر جانے کے باعث بند کر دیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق بجلی کی تاریں بارشی پانی میں گر گئی ہیں جس کے باعث سڑک کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہائوالدین میں سب سے زیادہ 87 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

جیسے ہی مسئلہ حل ہو گا سڑک کو ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا.جبکہ دوسری طرف کالج چوک منڈی بہائوالدین بھی پانی کے باعث ڈوب گیا جس کے باعث بارشی پانی میں متعدد گاڑیاں اور موٹرسائیکل بند ہو کر پانی میں پھنس کر رہ گئی. ٹریفک پولیس اہلکار ٹریفک کی روانی بحال رکھنے کیلئے کوشاں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
شدید بارش کے باعث جیل روڈ منڈی بہاوالدین پانی بھر جانے کے باعث بند کر دیا گیا، ویڈیو دیکھیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!