غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 24 گھنٹوں میں 100 سے زائد فلسطینی شہید

After the martyrdom of 14,000 Palestinians, ceasefire in Gaza
Share

Share This Post

or copy the link

غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 106 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 106 فلسطینی شہید اور 350 زخمی ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ جنوبی غزہ میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ القسام بریگیڈز نے ایک مقام پر اسرائیلی فوج پر گھات لگا کر کئی اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کرنے کا دعویٰ کیا۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 24 گھنٹوں میں 100 سے زائد فلسطینی شہید

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!