یونان میں 200 سے زائد پاکستانیوں کے ڈوبنے کی تحقیقات چیلنج

illegal immigration
Share

Share This Post

or copy the link

یونان میں 200 سے زائد پاکستانیوں کے ڈوبنے کی انکوائری کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

سندھ ہائی کورٹ نے یونان میں 200 سے زائد پاکستانیوں کے ڈوبنے کی انکوائری کے خلاف اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے وزیر اللہ بھٹی کی درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت کی کہ درخواست گزار اور دیگر کے خلاف 30 جنوری تک کوئی کارروائی نہ کی جائے۔

ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر علی مراد، اسسٹنٹ ڈائریکٹر راشد بھٹی اور وجیہ اللہ بھٹی کے خلاف انکوائری جاری ہے۔ درخواست میں سیکرٹری داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے، ڈی جی کراچی اور ڈائریکٹر ایچ آر ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔ عدالت نے سیکرٹری داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے۔ ڈوبنے والے کئی افراد کراچی ایئرپورٹ سے لیبیا گئے تھے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
یونان میں 200 سے زائد پاکستانیوں کے ڈوبنے کی تحقیقات چیلنج

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!