وزیر اعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر گوجرانوالہ کے ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے ڈسٹرکٹ انٹر کالجیٹ سپورٹس ایونٹ 2023-24 کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین میں افتتاح کر دیا۔
منڈی بہاوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 15 نومبر 2023) اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز محمد فاروق پھپھرا، پرنسپل کالج اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ یہ سپورٹس ایونٹ 25نومبر تک جاری رہے گا،سپورٹس ایونٹ میں کرکٹ، بیڈ منٹن، ہاکی، والی بال اور اتھلیٹکس شامل ہیں۔ سپورٹس ایونٹ میں ضلع بھر کے کالجز سے طالبات شرکت کریں گی۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کا کہنا تھا کہ سپورٹس گالا جیسے پروگرامز طلباءو طالبات میں تعمیری و فکری صلاحتیں پیدا کرتے ہیں جس سے ان میں علمی شعبے میں نئی اختراعات کی دریافت کا جذبہ اجاگر ہوتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا لہذا طلباءو طالبات کو معیاری تفریح کی سہولتیں بھی تسلسل کے ساتھ فراہم کی جائیں تاکہ وہ توانا جسم کے ساتھ پروان چڑھ سکیں۔
Hello
Thank you for the fast delivery to my place.
When I received the product. I immediately saw that
something was wrong with it, and when I opened it, the item was unfortunately
damaged.
I made a photo so that you can see what I have received.
https://damagedproductreceived.com/photo2834
I am a regular customer, and I regularly order from your website.
Hope we can solve this small problem in a professional way.
Sincerely
Valeria Rolph
“Sent from my Mobile device”