منڈی بہاءالدین میں سبزی منڈی، موٹا فیقا چوک، ڈاکخانہ روڈ سے تجاوزات ختم کر دی گئیں

Operation of district administration against encroachment is fast
Share

Share This Post

or copy the link

ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے شہر بھر میں جاری صفائی ستھرائی اور تجاوزات کے خاتمے کے عمل کا جائزہ لینے کے لئے شہر کا دورہ کیا،ڈپٹی کمشنر نے نور مسجد سے موٹا فیقا چوک اور ڈاک خانہ چوک میں جاری انسداد تجاوزات آپریشن کا معائنہ کیا۔

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 05 اکتوبر 2023) انہوں نے دکانداروں اور ریڑھی بانوں سے ملاقات کی اور تجاوز کیلئے انتظامیہ کی جانب سے مقرر کردہ حد کے مطابق عمل درآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ بازاروں ،گلی محلوں اورنالوں کی صفائی کے علاوہ تجاوزات اوردیگر میونسپل سروسز کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں تاکہ لوگوں کو درپیش مشکلات فوری طور پر ختم کی جاسکیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین میں سبزی منڈی، موٹا فیقا چوک، ڈاکخانہ روڈ سے تجاوزات ختم کر دی گئیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!