punjab police jobs 2022

آئی جی پنجاب نے خالد محمود رانجھا کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر منڈی بہاؤالدین تعینات کر دیا

آئی جی پنجاب نے متعد د د ڈی ایس پیز کے تقر روتبا دلے کردیئے . خالد محمود رانجھا کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر منڈی بہاؤالدین تعینات کر دیا گیا.

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)آ ئی جی پنجا ب فیصل شا ہکا ر نے متعد د د ڈی ایس پیز کے تقر روتبا دلے کے احکا ما ت جا ری کر دیئے ہیں. تفصیلات کے مطا بق ڈی ایس پی سبزہ زار لاہور ذوالفقار علی کو ڈی ایس پی مریدکے ضلع شیخوپورہ، اے ایس پی مریدکے ضلع شیخوپورہ تعینات کر دیا گیا.

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہائوالدین وہ ضلع ہے جہاں زیادہ تر پولیس افسران پرویز الہٰی کی سفارش پر تعینات کیے جاتے ہیں

اسی طرح عبدالحنان کو اے ایس پی سبزہ زار لاہور، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر حافظ آباد خالد محمود رانجھا کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر منڈی بہاؤالدین تعینات کر دیا گیا جس کا با قا عد ہ نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں