sho gojra

ایس ایچ او گوجرہ کی کاروائی، 20 لیٹر شراب، 20 لیٹر لہن چالو بھٹی و شراب پکڑ لی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاءالدین انور سعید کنگرا کی ہدایت پر تھانہ گوجرہ کی زبردست کاروائی، ملک شبیر اعوان (DSP ملکوال سرکل) ثنآاللہ مرڑ (SHO تھانہ گوجرہ) نے ڈیرہ اسلم بگے کا گوجرہ پر کامیاب ریڈ کی.

منڈی بہاوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 22 اکتوبر 2022) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرانور سعید کنگرا کی ہدایت پر ملک شبیر اعوان ڈی ایس پی سرکل ملکوال کی زیر قیادت ایس ایچ او تھانہ گوجرہ اور انکی ٹیم نے شراب فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے

یہ بھی پڑھیں: پولیس کا قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

ملزم بلال سے ڈنگی پلی بوسال جبکہ حاجی گل خان کے قبضہ سے ڈیرہ ازان اسلم بگے کا گوجرہ سے 20 لیٹر شراب /20 لیٹر لہن چالو بھٹی و شراب معہ سازوسامان برآمد کرکے انکے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لیے۔مزید تفتیش جاری۔

اپنا تبصرہ لکھیں