واٹس ایپ گروپ میں اب کتنے ممبرز شامل ہوسکتے ہیں؟

whatsapp
Share

Share This Post

or copy the link

مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے گروپ ممبرز کی تعداد 512 سے بڑھا کر 1,024 کردی۔ وابیٹا انفو کے مطابق تمام اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کیلئے واٹس گروپ ممبرز کی تعداد بڑھا کر 1024 کردی گئی ہے۔

گروپ ممبرز کی حد میں اضافے سے کاروباری اداروں اور دیگر تنظیموں کو اپنے کلائنٹس اور صارفین کو زیادہ تعداد میں گروپ میں ایڈ کرنے میں آسانی ہوگی۔

How To Know If Someone Blocked You On WhatsApp

یہ اپ ڈیٹ اس وقت سامنے آئی جب واٹس ایپ نے گروپ کال کے شرکاء کی تعداد 32 تک بڑھادی ہے اور اس کے ساتھ گروپ کال کی معلومات شیئر کرنے کے لیے ’کال لنک‘ فیچر بھی شامل کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ پر 32 لوگ ایک ساتھ ویڈیو کال کرسکیں گے

واضح رہے کہ ایک طویل عرصے تک ایک واٹس ایپ گروپ میں صرف 256 ممبرز کو ایڈ کیا جاسکتا تھا لیکن حال ہی میں کچھ ماہ پہلے یہ تعداد 512 تک بڑھادی گئی تھی اور اب اس میں مزید 100 فیصد اضافہ کرکے اس تعداد کو 1024 کردیا گیا ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
واٹس ایپ گروپ میں اب کتنے ممبرز شامل ہوسکتے ہیں؟

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!