فخر منڈی بہاؤالدین ملکی و انٹرنیشنل کانفرنس و ترقی اور کامیابی میں منڈی بہاؤالدین کا ضرور حصہ ہوگا.
حسن اعجاز گوندل آف ساہنا منڈی بہاوالدین، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مفاہمتی معاہدے میں بطور معاونت فخر منڈی بہاؤالدین لخت جگر اعجاز احمد گوندل برادرم حسن اعجاز کی شمولیت
منڈی بہاءالدین سے مقابلے کا امتحان پاس کرنے والے افسران کا گروپ فوٹو
( اسسٹنٹ ڈائریکٹر FSP—Foreign Service of Pakistan) ترک صدر رجب طیب اردوگان کے دورہ پاکستان کے موقع پر وزیراعظم ہاؤس میں ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مفاہمتی یاداشتوں اور معاہدوں پر دستخط/تبادلےمیں معاونت کے لیے برادرم حسن اعجاز گوندل بھی موجود تھے
Leave a Reply