منڈی بہاوالدین کے سپوت چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان (چیلیانوالہ) سے اپنےضلع منڈی بہاءالدین کے قابلِ فخر مستقبل (مقابلے کے امتحان میں کامیابی حاصل کرنےوالوں ) کے ساتھ ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو
نبیل احمد لنگڑیال شہیدانوالی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس(ASP پنجاب پولیس)
مرزا عمر اقبال واپڈا کالونی (اسسٹنٹ کمشنر )
اسامہ وڑائچ مدھرے(اسسٹنٹ کمشنر)
منڈی بہاءالدین کے افسران کی لسٹ دیکھیں
ارسلان امیر گوندل چھموں(سیکشن آفیسر )
حیدر عباس وڑائچ لوہا ٹبہ پاہڑیانوالی (اسسٹنٹ کمشنر آئی آر ایس)
عثمان سپراء مرالہ اسسٹنٹ کمشنر آئی آر ایس
عادل ریاض گوندل سوہاوہ(ٹاپر آف CSS)
محترمہ افیفہ وڑائچ مرالہ سیکشن آفیسر
Leave a Reply