یونان کشتی حادثہ: ڈی پی او نے متاثرہ خاندانوں کو انصاف کی یقین دہانی کرادی

dpo mandi bahauddin wasemm riaz khan
Share

Share This Post

or copy the link

یونان کشتی حادثہ: ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کی متاثرہ خاندانوں سے ملاقات، انصاف کی یقین دہانی. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین وسیم ریاض خان نے یونان کشتی حادثے کے سانحے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ملاقات کی

ڈی پی او نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کے دوران واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور یقین دلایا کہ ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ انہوں نے کہا، “ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے ہر ممکن قانونی اقدام اٹھایا جائے گا۔ متاثرہ خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور مکمل تعاون فراہم کیا جائے گا۔

یونان میں ڈوبنے والی کشتی میں منڈی بہاؤالدین کے ایک ہی گاؤں کے 10 نوجوان سوار تھے

اس موقع پر متاثرہ خاندانوں نے اپنے دکھ درد بیان کیے ، ڈی پی او نے یقین دلایا کہ محکمہ پولیس سمیت دیگر ادارے اس واقعے کی مکمل تحقیقات کر رہے ہیں، اور انسانی سمگلنگ جیسے سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جا کر انہیں سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
یونان کشتی حادثہ: ڈی پی او نے متاثرہ خاندانوں کو انصاف کی یقین دہانی کرادی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!