گرینڈ ٹیچر الائنس کی اپیل پر سکولوں میں تعلیمی بائیکاٹ جاری، تعلیمی سرگرمیاں معطل

Protest of APCA Punjab MBDIN until the demands are approved
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین: گرینڈ ٹیچرز الائنس کی اپیل پر سکولوں میں تعلیمی بائیکاٹ جاری. بچوں کو چھٹی کروادی گئی. مطالبات پورے نہ ہونے تک سکولوں کو بند رکھیں گے۔ٹیچر الائنس

منڈی بہاؤالدین کے تحصیل ملکوال اور پھالیہ سمیت ضلع بھر میں سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کو معطل سکولوں کو تالے لگادیے گئے ہیں۔اس موقع پر ضلع بھر کے اساتذہ نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سوہاوہ بولانی سے ڈی سی آفس تک ایک پر امن ریلی نکالی جس میں فی میل اساتذہ کی بھی ایک بڑی تعداد موجود تھی .

سرکاری سکول کب کھلیں گے؟ بچوں کی تعلیم کا بہت نقصان، ذمہ دار کون؟

گرینڈٹیچر الائنس کے اساتذہ رہنماوں کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارے مطالبات منظور نہیں کیے جاتے اس وقت تک تعلیمی بائیکاٹ جاری رہے گا. پنجاب حکومت فوری طورپر لیو انکیشمنٹ کا نوٹیفکیشن منسوخ کرے اورسکولوں کی نجکاری اور پنشن رولز میں تبدیلی کا فیصلہ واپس لیا جائے. اساتذہ رہنماوں نے اس موقع پر کہاکہ ہم لاکھوں بچوں کےمستقبل کا سودانہیں کرنے دینگے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
گرینڈ ٹیچر الائنس کی اپیل پر سکولوں میں تعلیمی بائیکاٹ جاری، تعلیمی سرگرمیاں معطل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!