ملکوال سے جعلی نوٹ بنانے والے نوسر بازوں کا گروہ گرفتار
منڈی بہاءالدین(ایم.بی.ڈین نیوز 3 ستمبر 2022) ملکوال پولیس کی کاروائی. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین کی سربراہی میں ملک شبیر اعوان SDPO سرکل ملکوال اور انکی ٹیم ایس ایچ او تھانہ ملکوال ارمغان مقسط معہ جوانوں کی زبردست کاروائی
پولیس ملازمین نے جعلی نوٹ بنانے والے نوسر باز گرفتار کر کے انکے قبضہ سے سامان اشیاء کاغذ۔سیاہی۔شیشہ و دیگر کیمیکل برآمد کر لیا. ملزمان کے خلاف مقدمہ درج. تفتیش جاری۔
