GEPCO Load Shedding Schedule Mandi Bahauddin 2023

گیپکو نے ماہ ستمبر کیلئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا

محکمہ گیپکو نے ماہ ستمبر 2022 ضلع منڈی بہاءالدین کیلئے لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کر دیا. تفصیلات جانئیے

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز یکم ستمبر 2022) گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی آرگنائزیشن نے ستمبر 2022 کے مہینے کیلئے منڈی بہائوالدین کیلئے لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کر دیا. GEPCO نے منڈی بہاؤالدین میں نئی HT لائنوں جھولانہ فیڈر اور العصر مال کی سٹریننگ کے علاوہ لوڈ کی جمیرنگ بینڈنگ اور شفٹنگ کے باعث لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

GEPCO schedule of load shedding
Sr. No. Name of Grid Station Name of Feeder Date Time
1 132 KV Mandi Bahauddin Complex
Crystal
City
Wasu
01-09-2022 09:00 to 15:00
2 05-09-2022
3 08-09-2022
4 12-09-2022
5 15-09-2022
6 19-09-2022
7 22-09-2022
8 26-09-2022
9 29-09-2022
10 132 KV Mandi Bahauddin Canal
Gurrah
Katchery
Phalia Road
Sufi City
Shah Taj
Khewa
12-09-2022 09:00 to 15:00
11 15-09-2022
12 19-09-2022
13 22-09-2022
14 26-09-2022
15 29-09-2022
16 132 KV Kuthiala Sheikhan Gojra
Rukkan
03-09-2022 09:00 to 15:00
17 06-09-2022
18 10-09-2022
19 13-09-2022

نئے جاری ہونے والے شیڈول کے مطابق منڈی بہائوالدین کے 132 کے وی گرڈ اسٹیشن کے کمپلیکس فیڈر، کرسٹل فیڈر، سٹی فیڈر اور واسو فیڈر کی بجلی مورخہ یکم ستمبر ، 5 ستمبر، 8 ستمبر، 12 ستمبر، 15 ستمبر، 19 ستمبر، 22 ستمبر، 26 ستمبر اور 29 ستمبر 2022 کو صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بند رہے گی.

یہ شیڈول انگریزی میں پڑھیں

اسی طرح منڈی بہائوالدین کے 132 کے وی گرڈ اسٹیشن کے کینال فیڈر، گوڑھا فیڈر، کچہری فیڈر، پھالیہ روڑ فیڈر، صوفی سٹی فیڈر، شاہ تاج فیڈر اور کھیوہ فیڈر کی بجلی مورخہ 12 ستمبر، 15 ستمبر، 19 ستمبر، 22 ستمبر، 26 ستمبر اور 29 ستمبر کی بجلی صبح 9 بجے تا دوپہر 3 بجے تک بند رہے گی.

جبکہ کٹھیالہ شیخاں کے 132 کے وی گرڈ اسٹیشن کے فیڈر گوجرہ فیڈر اور رکن فیڈر کی بجلی مورخہ 3 ستمبر، 6 ستمبر، 10 ستمبر اور 13 ستمبر 2022 کو صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بند رہے گی.

GEPCO Load Shedding Schedule Mandi Bahauddin September 2022

اپنا تبصرہ بھیجیں