دریائے جہلم میں بہاؤ معمول کے مطابق ہے، ایکسئن رسول بیراج

river
Share

Share This Post

or copy the link

دریائے جہلم میں بہاو معمول کے مطابق ہے۔ وادی نیلم، جہلم اور دریائے جہلم کے میدانی علاقوں میں کسی قسم کی سیلابی صورتحال نہیں۔ اگر گوئی بڑا ریلا آتا بھی ہے تو منگلا ڈیم جو کہ 85فیصد خالی پڑا ہے باآسانی جذب کر لے گا۔ ایکسئن رسول بیراج

سوشل میڈیا کے کرم فرماوں سے گزارش ہے کہ سنسنی پھیلانے اور views کے چکر میں پانی جیسے حساس نوعیت کے مسئلہ پر قیاس آرائیوں اور ان پر مبنی افواہوں کے اخذ و نشر کرنے سے گریز کریں ۔ ایسی افواہیں آپ کیلیے تو شائد کھیل تماشہ ہوں لیکن دریا کے کنارے اور بیلوں میں بسنے والوں کو ازیت سے دوچار کر سکتی۔ایکسئن رسول بیراج

اسی طرح عوام الناس بھی کسی غیر سرکاری پلیٹ فارم کو خاطر میں نہ لائیں اور صرف متعلقہ محکموں کے سرکاری طور پر نشر کردہ اعداد وشمار ملاحظہ کریں. ایکسئن رسول بیراج

تمام متعلقہ محکموں کےافسران و اہلکار طے شدہ طریقہ کار کے مطابق شب وروز تمام دریاوں نہروں کی نگرانی کر رہے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت آگاہ کرنے اور نبردآزما ہونے کیلیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ایکسئن رسول بیراج

رسول قادرآباد رابطہ نہر آج فل کپیسٹی پر چل رہی اور ہمارا عملہ رات کو اس ویرانی کے عالم میں بھی اپنے فرائض سرانجام دے رہا۔ ایکسئن رسول بیراج

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
دریائے جہلم میں بہاؤ معمول کے مطابق ہے، ایکسئن رسول بیراج

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!