قادرآباد: گندم کی فصل میں آگ بھڑک اٹھی، 8ایکڑ تیار گندم جل کر راکھ ہو گئی

wheat on fire
Share

Share This Post

or copy the link

طارق آباد روڈ گوجرہ نزد سیم نالہ گاہرے پر گندم کی فصل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے کی وجہ سے 8ایکڑ گندم جل کر راکھ ہو گئی. ریسکیو 1122کے بروقت موقع پر پہنچ کے آگ پر کنٹرول کر کے باقی گندم کو جلنے سے بچا لیا

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 25 اپریل 2022) تفصیلات کے مطابق گاہرے روڈ گوجرہ نزد سیم نالہ گاہرے پر ندیم گجر جو کہ قادر آباد کا رہائشی ہے جس نے زمین پٹہ پرلے کر گندم کاشت کی ہوئی تھی اس کی گندم کی فصل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی.

جس سے 8ایکڑ گندم جل کر راکھ ہو گئی. آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو 1122کے ساتھ مل کر علاقہ مکینوں آگ پر قابو پا کر باقی گندم کی فصل کو جلنے سے بچا لیا تاحال ابھی تک آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
قادرآباد: گندم کی فصل میں آگ بھڑک اٹھی، 8ایکڑ تیار گندم جل کر راکھ ہو گئی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!