پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والےدکانداروں کو 48 ہزار روپے کے جرمانے

gandum rate in pakistan punjab 2022
Share

Share This Post

or copy the link

حکو مت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں مارکیٹ میں ضروری اشیاءکی کنٹرول نرخوں پر فراہمی اور قیمتوں کے استحکام کیلئے پرائس کنٹرو ل مجسٹریٹس نے ضلع بھر میں گذ شتہ روز 287 انسپکشنز کیں۔ پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے28 دکانداروں کو 48 ہزار 500 روپے کے جرمانے کئے گئے۔

منڈی بہاﺅالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 28 اکتوبر 2022 ) ڈپٹی کمشنر تسنیم علی خاں کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی ٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے،ذخیرہ اندوزی اور اوور چارجنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاﺅ ن جاری رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ ضلع بھر کے دکاندار اور تاجر حضرات مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے سے باز رہیں۔ضلعی انتظامیہ نے تاجروں کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس کر کے انہیں حکومتی اقداما ت اور طے شدہ نرخوں پرا شیاء کی فروخت کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والےدکانداروں کو 48 ہزار روپے کے جرمانے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!