ایف آئی اے گجرات کی ٹیم نے منڈی بہاؤالدین سے غیر ملکی کرنسی کی غیر قانونی تجارت میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے لاکھوں روپے برآمد کر لیے۔ غیر ملکی کرنسی برآمد کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔