نین رانجھا میں اوور لوڈنگ کے باعث بجلی کے ٹرانسفارمرز کی خرابی معمول بن گئی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نواحی علاقے نین رانجھا میں بجلی کے ٹرانسفارمر اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے ہر سال گرمیوں کا موسم شروع ہوتے ہی خراب ہو جاتے ہیں۔

ٹرانسفارمر اتنے پرانے اور بوسیدہ ہیں کہ کسی بھی وقت بہت بڑا حادثہ پیش آسکتا ہے، جس کی وجہ سے علاقے بھر کے گھروں میں آگے لگنے اور بجلی سے چلنے والے آلات کے جلنے کا خدشہ ہے۔ اہل علاقہ نے ایکس ای این پھالیہ اور ایس ای منڈی بہاءالدین سے بجلی کے لوڈ کے مطابق نئے ٹرانسفارمر لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔

گزشتہ روز بھی جنوبی محلے کا ٹرانسفارمر خراب ہو گیا تھا جس کی بجلی مسلسل 12 گھنٹے بند رہنے کے بعد ٹرانسفارمر ری پیئر کروا کے بحال کی گئی۔ اہل علاقہ شدید گرمی کے موسم میں پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔ نین رانجھا کے شہریوں نے واپڈا حکام سے جلد از جلد نئے ٹرانسفارمر لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
نین رانجھا میں اوور لوڈنگ کے باعث بجلی کے ٹرانسفارمرز کی خرابی معمول بن گئی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!