آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرحوم مرنے کے بعد بھی دو افراد کو آنکھوں کی بینائی دے گئے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین، معروف آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرحوم، مرنے کے بعد بھی دو افراد کو آنکھوں کی بینائی دے گئے۔

اپنی ساری عمر منڈی بہاؤالدین میں بسر کی اور اپنے شہر کے آنکھوں کے مریضوں کا علاج کیا۔ بعد از وفات ان کی آنکھوں کے کورنیا دو بچیوں میں لگا دیئے گئے۔ ان میں ایک بچی 14 سالہ فاطمہ اور دوسری بچی 12 سالہ رابعہ ہے۔ الحمد اللہ ان دونوں کی بینائی لوٹ آئی ہے۔

یہ آپریشن گوجرانوالہ میں ڈاکٹر عرفان قیوم نے کیا۔ اللہ تعالی، ڈاکٹر رفیق امجد کے درجات بلند فرمائے۔ آمین

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرحوم مرنے کے بعد بھی دو افراد کو آنکھوں کی بینائی دے گئے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!